آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی۔ pid_admin March 24, 2025
یوم پاکستان کے موقع پر جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام یاد گار شہداء کے مقام پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin March 24, 2025
ملک بھر کی طرح آزادکشمیر کےدارالحکومت مظفر آباد میں بھی یوم قرارداد پاکستان انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ pid_admin March 24, 2025
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں آزاد جموں کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں جاری۔ pid_admin March 24, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے قائمقام وائس چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin March 24, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا جمہوری مطالبہ کرنے کے لیے متحد ہونے کا فیصلہ کیا pid_admin March 24, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں 23 مارچ 1940 کو منظور کی گئی قرارداد پاکستان ہماری تاریخ کا رخ موڑنے والا لمحہ تھا۔ pid_admin March 24, 2025
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ 23 مارچ مسلمانان برصغیر کیلئے تاریخی اور یادگار دن ہے۔ pid_admin March 24, 2025
ڈپٹی کمشنر مدثر فاروق کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرآفس میں یوم پاکستان شایان شان منائے جانے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 24, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ کھیل مثبت سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں pid_admin March 24, 2025
ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک سردارمحمدثاقب کی زیر صدارت مظفرآباد/پونچھ ڈویژن کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 24, 2025
ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آزادکشمیر کی جانب سے وزیر اطلاعات آزادکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin March 24, 2025