News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سابق صدر ریاست جموں وکشمیر غازی ملت کیپٹن جنرل سید علی احمد شاہ مرحوم تحریک آزادی کشمیر اور تحریک الحاق پاکستان کے جراتمند اور عظیم راہنما تھے ان کا شمار چوہدری غلام عباس کے ساتھیوں میں ہوتا ہے