News & Updates

Take a break and read all about it

حکومت آزاد کشمیر کی وزراء پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی اور بلدیاتی نمائندگان کی مذاکراتی کمیٹی کے مابین مذاکرات کامیاب، حکومت آزادکشمیر اور بلدیاتی نمائندگان میں فنڈز کی تقسیم اور بلدیاتی نمائندگان سے متعلق دیگر مسائل پر جاری ڈیڈ لاک ختم ہو چکا ہے جبکہ تنازعہ کو افہام و تفہیم سے حل کر لیا گیا ہے

ڈپٹی کمشنر مظفرآبادمدثر فاروق معہ اسسٹنٹ کمشنر (رورل)حماد بشیر اور تحصیلدار مظفرآبادقمر عزیز نے ماہ صیام کے مقدس مہینہ میں شہادت کے رتبہ پر فائز ہونے والے شہداء خواجہ یاسر(حوالدار) تھالہ ماکڑی، چوہدری اظہر(سپاہی) چندیرہ اور اسرار رشید (حوالدار) تھالہ راڑہ ضلع مظفرآباد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔