آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کاروائیاں جاری۔

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کاروائیاں جاری۔سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر کی زیر نگرانی ٹیم فوڈ اتھارٹی نے ٹاہلی منڈی کے مقام پر مختلف دکانات، بیکرز، ہوٹلز اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران فوڈ اتھارٹی کی ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے اور ان رجسٹرڈ، ان لائسنس ہونے کی بنا پر مختلف فوڈ بزنس آپریٹرز پر جرمانے عائد کیے گیے۔کل-/25000 روپے جرمانہ کیا گیا،5نوٹسز جاری کیے گئے، 04لائسنس نیو/رینیوکیے گئے۔

Share This Post

More To Explore