آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ 10 اپریل وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مملکت خداد پاکستان کو پہلا متفقہ جمہوری اور اسلامی آئین دیا pid_admin April 14, 2025
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں ممبر ضلع کونسل چوہدری وقاص علی آف ترپا نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ pid_admin April 14, 2025
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 9 ارب 98 کروڑ 27 لاکھ 45 ہزار روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے رٹھوعہ ہریام برج کی سائٹ کا موقع پر جاکر معائنہ کیا اور پل کی تعمیراتی پراگرس کے متعلق بریفننگ لی۔ pid_admin April 14, 2025
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور میں 210 گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے تعمیر ہونے والا آزاد کشمیر میں پہلا پارکنگ پلازہ کا سنگ بنیاد رکھا pid_admin April 14, 2025
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور محمود حسین چوہدری ایڈووکیٹ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کے وفد کی تفصیلی ملاقات۔ pid_admin April 14, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے دو ٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو ہر حال میں اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ pid_admin April 10, 2025
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد متحرک۔ pid_admin April 10, 2025
ضلع مظفرآباد کی حدود میں موجود غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔ pid_admin April 10, 2025
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد مدثر فاروق کی زیرصدارت تحصیلدار،نائب تحصیلدار/گرداوران سرکل صاحبان کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin April 10, 2025
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے ہمہ وقت جدوجہد روز اول سے ہی میری سیاست کا مرکز و محور رہی ہے۔ pid_admin April 10, 2025
قومی سطح پر کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو ہے تیار۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچرملک شوکت حیات خان کا کہنا ہے کہ 35ویں نیشنل گیمز یکم مئی تا09مئی کراچی میں منعقد ہو رہی ہیں۔ pid_admin April 10, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں آزاد جموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائیاں جاری pid_admin April 10, 2025