محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر انتظام کیپٹن سرور شہید بوائز/گرلز ہائی سکول چکوٹھی میں زیتون پودا جات کی پلانٹیشن کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں آمنہ رفیع ناظم زراعت توسیع مظفرآباد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی pid_admin April 10, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ محمد سعید اکرم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے وکیل چوہدری محمود ایڈووکیٹ( آف کوٹلی) کی وفات پر فل کورٹ تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ pid_admin April 10, 2025
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزارت خارجہ پاکستان کے ڈائریکٹر امریکہ ڈیسک عمر شہزاد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ pid_admin April 9, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں ہمیں سوشل میڈیا کی صورت فکری یلغار کا سامنا ہے۔ pid_admin April 9, 2025
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے37 ویں سینئر منجمنٹ کورس کے شرکاء نے آزاد کشمیر کے مطالعاتی دورے کے دوسرے روز دارالحکومت مظفرآباد میں سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کا دورہ کیا۔ pid_admin April 9, 2025
آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم کی مضر صحت اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کیخلاف کارروائیاں جاری۔ pid_admin April 9, 2025
چیئر مین آزاد جموں و کشمیر سنٹرل بورڈ آف ریونیور سیکرٹری ان لینڈ ریونیو، محمد رقیب خان کی زیر صدارت محکمہ انلینڈ ریونیو نارتھ زون کے آفیسران کے ساتھ مالی سال 25-2024 کے ٹیکس اہداف اور ٹیکس وصولی کے بارہ میں جائزہ اجلاس سنٹرل بورڈ آف ریونیو مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin April 9, 2025
اسلامی نظریاتی کونسل آزادجموں وکشمیر کی موجودہ کونسل کا الوداعی اجلاس پیر کے روز چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل وچیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوا۔ pid_admin April 9, 2025
صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے صدر آزاد جموں وکشمیر بینک شاہد شہزاد میر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin April 9, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ خونی لکیر پر مسلح افواج پاکستان آزادکشمیر کے شہریوں کی جمہوری آزادیوں کے تحفظ اور امن کے لیے اپنے لہو سے تاریخ رقم کررہی ہیں pid_admin April 9, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے بانڈی مٹھی ریت بھمبر کے وفد نے سابق امیدوار ضلع کونسل حاجی چوہدری محمد علی کی قیادت میں جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی pid_admin April 9, 2025
آزاد جموں کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے برارکوٹ کے مقام پر ناکہ لگاتے ہوئے غیر رجسٹرڈ غیر معیاری گھی آئل کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ pid_admin April 9, 2025