عوام کو معیاری،رجسٹرڈ،قابل شناخت اور ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کوہالہ انٹری پوائنٹ پر دوسرے روز بھی کارروائیاں جاری۔ pid_admin April 25, 2025
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے پہلگام حملے کی مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ پہلگام میں نہتے سیاحوں پر حملہ انسانی و اخلاقی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ pid_admin April 25, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی فلم چلنے سے پہلے ہی فلاپ ہو گئی ۔ pid_admin April 24, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں معصوم سیاحوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ pid_admin April 24, 2025
آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد کے زیرِ اہتمام آٹھویں سالانہ سائنسی سمپوزیم 24 تا 26 اپریل 2025 کو منعقد کیا جائے گا pid_admin April 24, 2025
فارسٹ سکول ٹنڈالی سے فارسٹرز و فارسٹ گارڈز کلاس نے ورلڈ ارتھ ڈے وائلڈ لائف پارک سراں پیر چناسی میں منایا۔ pid_admin April 23, 2025
سیکرٹری زکوۃ و عشرارشاد احمد قریشی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ دوران اجلاس مستحق /نا دار افراد کے علاج معالجہ کے حوالہ سے موصولہ 17 کیسز کا جائزہ لیا گیا ۔ pid_admin April 23, 2025
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مسلم مشاہیر نے تہذیب و ثقافت ،تمدن اور روزمرہ زندگی میں وہ اصول ضوابط بنائے جن سے آنے والی نسلوں کو رہنمائی میسر آئی اور وہ مستقبل کے حالات سے روشناس ہوے ۔ pid_admin April 23, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے مرزا نواز جرال ایڈووکیٹ کی بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے pid_admin April 23, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے بینک اسلامی کے برانچ بینکنگ ہیڈ نارتھ شہزاد احمد خان, جنرل منیجر عدنان گل عباسی بینک اسلامی اور ایریامنیجر سردار ناصر نسیم نے جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی pid_admin April 23, 2025
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سلیم درانی کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے محکمہ شاہرات ضلع نیلم کے آفیسران کے خلاف چودہ لاکھ روپے بغیرکسی قانونی جوازیت کے دھوکہ دہی سے نکلوا کر ہڑپنے کے الزام میں ٹھیکیدار کی درخواست پر محکمہ کے آفیسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔ pid_admin April 23, 2025
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر منعقدہ جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات کے حوالہ سے مختلف محکمہ جات کا جائزہ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ pid_admin April 23, 2025