وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے بینک اسلامی کے برانچ بینکنگ ہیڈ نارتھ شہزاد احمد خان, جنرل منیجر عدنان گل عباسی بینک اسلامی اور ایریامنیجر سردار ناصر نسیم نے جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے بینک اسلامی کے برانچ بینکنگ ہیڈ نارتھ شہزاد احمد خان, جنرل منیجر عدنان گل عباسی بینک اسلامی اور ایریامنیجر سردار ناصر نسیم نے جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی. اس موقع پر وزیر اعظم آزادکشمیر نے بینک اسلامی کی آزاد کشمیر میں مزید برانچیں کھولنے پر زور دیا اور کہا کہ اسلامی بینک کے قیام سے آزادکشمیر میں اسلامی بینکنگ کو فروغ مل سکے گا اور نوجوانوں کو روز گار کے مواقع میسر آئیں گے. اس موقع پر وفد نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی کرائی کہ اس سال آزادکشمیر میں 2 برانچیں اور اگلے سال مزید 3 برانچ کھولی جائیں گی.

Share This Post

More To Explore