آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محترمہ نثارہ عباسی سے سماجی تنظیم پین ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات۔ pid_admin April 21, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ جب معاشرے میں امید ختم ہو جائے تو ایسا معاشرہ بانجھ ہوکر صرف دہشت گرد ہی پیدا کرتا ہے عوام کو سہولیات کی فراہی شروع کی تو سب حکومت کے خلاف اکھٹے ہو گئے۔ pid_admin April 21, 2025
آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی سے نمٹنے کے لیے آزادکشمیر میں قائم آزادجموں وکشمیر ٹاسک فورس کی میٹنگ کا انعقاد کیاگیا۔ pid_admin April 21, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے سینئر صحافی سید آفاق شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر تعزیت کی ۔ pid_admin April 18, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ جو پریس فریڈم مارچ کل آیا وہ پُرامن طریقے سے واپس چلا بھی گیا ہے pid_admin April 18, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری حریت رہنماؤں سید صلاح الدین اور فاروق رحمانی سمیت کئی کشمیریوں کے خلاف کارروائی اور ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ pid_admin April 18, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمدمظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں قتل عام کے بعد ہندوستان کا نشانہ بھارت کے اندر رہنے والی اقلیتیں اور بالخصوص مسلمان ہیں۔ pid_admin April 18, 2025
موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرپرامن خطہ ہے، خطے کو مٹھی بھر دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ pid_admin April 18, 2025