صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر ٹرانسپورٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر جاوید بٹ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin April 23, 2025
ڈپٹی کمشنرمظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت دفترڈپٹی کمشنر کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقدہوا۔ pid_admin April 23, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں pid_admin April 22, 2025
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق 16اپریل 2025سے جاری بارشوں کے سلسلہ کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں آزادکشمیر بھر میں 1شخص جاں بحق ،3افراد زخمی pid_admin April 22, 2025
عوامی شکایت پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن۔فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے ٹانگہ اسٹینڈ،گیلانی چوک،بینک روڈ پر قائم ہوٹلز،ریسٹورنٹ کے آئل اور دودھ کے سمپل لے کر موقع پر لیبارٹری تجزیہ کیا گیا۔ pid_admin April 22, 2025
آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر سے او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل و جموں و کشمیر پر خصوصی نمائندے ایمبیسیڈر یوسف محمد الدوبے نے چھ رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات کی. pid_admin April 22, 2025
آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے آزاد کشمیر میں کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کی سخت نگرانی جاری ہے۔ pid_admin April 22, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اوراسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل و جموں وکشمیر پر خصوصی نمائندے ایمبسیڈریوسف محمد الدوبے نے اس بات کا فیصلہ اور اتفاق کیا ہے pid_admin April 22, 2025
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے شاعر مشرق، مفکر اسلام، فرزند کشمیر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر انہیں عقیدت و احترام کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے pid_admin April 21, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ موجودہ سپہ سالار پاک فوج جنرل عاصم منیر سے دوسال میں فقط ایک ملاقات ہوئی ہے pid_admin April 21, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی قیادت میں اتحادی حکومت نے دو سال مکمل کر لئے ہیں ۔ pid_admin April 21, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے شاعر مشرق، مفکر اسلام ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے 87 ویں یوم وفات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے pid_admin April 21, 2025