عوام کو معیاری،ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردونوش کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی موثر کارروائیاں جاری۔عوامی شکایت پر امبور ہسپتال کی کنٹین میں اشیائے خوردونوش کی چیکنگ کی گئی۔ pid_admin May 2, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سےجموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چئیرمین راجہ نجابت حسین (ستارہ پاکستان) نے جموں وکشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ pid_admin May 2, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت بدھ کے روز منعقد ہوا۔ pid_admin May 2, 2025
محکمہ اینٹی کرپشن آزادکشمیر کی کارروائی۔ عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پر ضمیر احمد پٹواری گرفتار۔ ایک لاکھ ستر ہزار روپے برآمد۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ pid_admin May 2, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ بھارت پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کے واقعہ کو بنیاد بنا کر مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو چھپا کر دنیا کے سامنے اپنے آپ کو امن پسند ظاہر کر رہا ہے pid_admin May 2, 2025
یکم مئی کو محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی اور اُن کا وقار بھی برقراررکھا جائے گا۔ pid_admin May 2, 2025
آزادکشمیر حکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، چئیر پرسن ویمن پارلیمانی کاکس وممبر نیشنل ویمن کمیشن پاکستان محترمہ نثارہ عباسی سے دارالحکومت کی سیاسی و سماجی خواتین کے وفد کی ملاقات۔ pid_admin May 2, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ pid_admin April 30, 2025
وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات اور فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان کو کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت سے دستبردار نہیں کر سکتا۔ pid_admin April 30, 2025
وزیراطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ وطن کی محبت میں جان نچھاور کرنا پاک فوج کے بہادر جوانوں کی پہچان ہے، افواج پاکستان ہمارا فخراور شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ pid_admin April 30, 2025
سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی آزاد کشمیر کا اجلاس منگل کے روز ناظم تعلقات عامہ/ چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ امجد حسین منہاس کی زیر صدارت پی آئی ڈی کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ pid_admin April 30, 2025
آزادکشمیر میں قرارداد ختم نبوت کے 52سال مکمل ہونے پر مرکزی علماء و مشائخ کونسل کے سیکرٹریٹ میں ریاست کے نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم ترین اجلاس زیر صدارت چیئر مین علماء و مشائخ کونسل آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر علامہ امتیاز احمد صدیقی منعقد ہوا۔ pid_admin April 30, 2025