آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ میں متحدہ کشمیر کا وزیراعظم ہوں ، بھارت جو مہاراجہ کا ایگریمنٹ دکھاتا ہے وہ جعلی ہے pid_admin May 6, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پندرہویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد سے اڑھائی گھنٹے گفتگو کی pid_admin May 6, 2025
ڈپٹی کمشنر مظفر آباد مدثر فاروق کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ pid_admin May 6, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے صوبائی وزیر ماحولیات بلوچستان حاجی نسیم الرحمن ملاخیل سے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ pid_admin May 5, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پہلگام واقعہ کی مذمت اور اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے ظلم و بربریت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا۔ pid_admin May 5, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیئرمین آزاد جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ہدایت الرحمان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 5, 2025
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ ہندوستان کی افواج کو پاکستان تک پہنچنے کے لیے ہمارے سینوں سے گزرنا ہوگا۔ pid_admin May 5, 2025
پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے پہلگام میں بھارتی فوج کے فالس فلیگ آپریشن میں نہتے شہریوں کی ہلاکت کے بعد مودی حکومت کے جارحانہ طرز عمل اور یکطرفہ اقدامات کیخلاف نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے ذریعے حکومت پاکستان کے جوابی اقدامات کی مکمل تائید وحمایت کرتے ہوئے واضح کیاہے pid_admin May 5, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان کے دو صوبوں میں خون کی ہولی کھیلنا بند نہ کی تو کشمیر کے مجاہدین ہندوستان میں گھس کر بھارت کو ماریں گے pid_admin May 5, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کا پورا نظام تحریک آزادی کشمیر کی مرہون منت ہے pid_admin May 5, 2025
وزیر اطلاعات مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے بالاکوٹ میں عظیم الشان یکجہتی کشمیر و فلسطین ریلی کی قیادت کی۔ pid_admin May 5, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھارت کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کریں گے pid_admin May 5, 2025