News & Updates

Take a break and read all about it

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ دنیا بھر بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیری بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو بے نقاب کریں اور انٹرنیشنل کمیونٹی کو یہ باور کرائیں کہ بھارت ایک فسطائی ریاست ہے جو مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر گزشتہ سات دہائیوں سے مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔

آزادکشمیر حکومت کی جانب سے محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے خصوصی مراعات، ہیلتھ پیکیج کے تحت نئے اداروں کے قیام، محکمہ صحت سے وابستہ ملازمین کی استعداد کار بڑھانے کیلئے سرکاری اداروں کا قیام، ہیلتھ ملازمین کی جانب سے حکومتی اقداما ت پر اظہار تشکر کیلئے خصوصی اجتماع کا انعقاد