آزاد کشمیرحکومت کی مشیر برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن محترمہ نثارہ عباسی نے گزشتہ شپ دارالحکومت مظفرآباد کے علاقہ شوائی میں ہندوستان کے بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی سی ایم ایچ میں عیادت کی۔ pid_admin May 8, 2025
آزادکشمیر کی وزیر سمال انڈسٹریز وٹریڈ اینڈ ٹریول پروفیسر تقدیس گیلانی کا ہندوستان کے بزدلانہ حملے سے متاثرہ مقام شوائی کا دورہ کیا۔ pid_admin May 8, 2025
موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے آگاہی مہم اور ڈرل/موک ایکسرسائزز جاری۔ pid_admin May 8, 2025
سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت ججز کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin May 8, 2025
بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے محمد یعقوب کی نماز جنازہ یونیورسٹی گراونڈ چہلہ میں وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کی امامت میں ادا کر دی گئی ہے۔ pid_admin May 7, 2025
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے رات کے اندھیرے میں جارحیت کر کے اپنے مذموم عزائم سے پردہ اٹھا دیا ہے اور خود ہی دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے pid_admin May 7, 2025
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کہتا ہے کہ وہ دریاؤں کا رخ بدلے گا ،اگر وہ دریاؤں کا رخ بدلنے کی کوشش کرے گا تو ہم بھارت کی تاریخ اور جغرافیہ بدل کر رکھ دیں گے pid_admin May 7, 2025
محکمہ بہبود آبادی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے زیر اہتمام محکمانہ سٹاف کیلئے ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد کیا۔ pid_admin May 7, 2025
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر برانچ سردار شفیق احمد خان اور سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر برانچ محترمہ گلزار فاطمہ کی تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 7, 2025
Discover Thousands of Casino Titles with Crypto Options plus Lightning-Fast Withdrawals – Activate Your Welcome Offer Today. pid_admin May 6, 2025
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا قومی سلامتی پر سیاسی رہنمائوں کے ساتھ ان کیمرہ سیشن۔ pid_admin May 6, 2025
ترجمان محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا ہے pid_admin May 6, 2025