وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ بھارت کے جنگی جنون کو شکست دینے پر ضلعی انتظامیہ، صحافیوں اور نیلم کی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ pid_admin May 12, 2025
ڈائریکٹر جنرل سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سردار وحید خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ایس۔ڈی۔ایم۔اے میں قائم کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ pid_admin May 12, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کے جوابی وار بنیان مرصوص پر پاک فوج کو کشمیری عوام کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ pid_admin May 12, 2025
محکمہ شہری دفاع کے شعبہ ٹریننگ کی جانب سے ہفتہ کے روز یہاں جوڈیشل کمپلیکس مظفرآباد میں وکلا کو شہری دفاع کی تربیت دی۔ pid_admin May 12, 2025
وزیر اطلاعات آزادکشمیر پیرمحمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر رات بھر مختلف عوامی مقامات پر خود موجود رہے اور صورتحال کو مانیٹر کرتے رہے۔ pid_admin May 12, 2025
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کی روشنی میں مظفراباد کے علاوہ آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں سول ڈیفنس کے رضاکاران لوگوں کو بلیک آؤٹ پر عمل درآمد کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ pid_admin May 12, 2025
موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے آگاہی مہم اور ڈرل/موک ایکسرسائزز کا سلسلہ جاری۔ pid_admin May 12, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاک فوج نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں بھارتی جارحیت کا مؤثر اور دندان شکن جواب دیا ہے pid_admin May 12, 2025
حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ہندوستانی جارحیت سے شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین اور زخمیوں کو 24 گھنٹوں کے اندر معاوضہ جات کی ادائیگی کر دی گئی۔ pid_admin May 12, 2025
وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار محمد جاوید ایوب خان نے حلقہ کوٹلہ کے گاؤں پاجگراں شوائی کا دورہ کیا۔ pid_admin May 12, 2025
صدر آزادجموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیریونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کا 28واں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ pid_admin May 12, 2025
موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے رضاکاروں کی رجسٹریشن جاری۔ pid_admin May 9, 2025