صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین اور وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان کی قیادت میں میرپور میں قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور تا چوک شہیداں میرپور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔ pid_admin May 9, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال میں آزاد کشمیرکے عوام اور تمام سیاسی قیادت متحد ہے اور ہم سب اکٹھے ہو کر اپنی بہادر ا فواج کے ہمراہ بھارت کے جنگی جنون کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ pid_admin May 9, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ہندوستان کے بزدلانہ حملے سے متاثر ہونے والی بلال مسجد کا دورہ کیا اور شہید ہونے والی مسجد سے متصل مکان میں نماز مغر ب ادا کی اورنقصانات کا جائزہ لیا۔ pid_admin May 9, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ شہادتیں ہمارا عزم بڑھاتی ہیں ۔ pid_admin May 9, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعیدشاہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کر لی گئی ۔ pid_admin May 9, 2025
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی صدارت میں منعقد ہوا pid_admin May 9, 2025
سپیکر قانون ساز اسمبلی کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلا س میں قرارداد پر بحث کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد نے قرارداد پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں ہندوستان ہمارے اوپر حملے کی سازش کر رہا ہے۔ pid_admin May 9, 2025
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلا س سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ pid_admin May 9, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ یہ وقت تمام اختلافات کو بھلا کر اتحاد و یکجہتی کا ہے pid_admin May 9, 2025
موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر محکمہ سول ڈیفنس آزاد کشمیر کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تربیتی مشقیں جاری۔ pid_admin May 9, 2025
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں عدالتی کارروائی کے آغاز پر چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔ pid_admin May 9, 2025
وزیراعظم ازاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے خصوصی احکامات پر ازاد کشمیر کے مختلف شہروں میں نظام انتباہ (ارلی وارننگ سسٹم) کو فعال کر دیا گیا ہے pid_admin May 9, 2025