کمشنرمظفرآبادڈویژن چوہدری گفتارحسین اور کمانڈر ون اے کے بریگیڈ مظفرآباد نے سی ایم ایچ مظفرآبادکا دورہ کیا اورہندوستان کی جارحیت کا شکار بننے والے زخمیان کی عیادت کی۔ pid_admin May 14, 2025
آزاد کشمیر کے سیکرٹری سول ڈیفنس چوہدری محمد فرید کا نظامتِ اعلیٰ سول ڈیفنس کا دورہ۔ pid_admin May 14, 2025
حکومت آزادکشمیر نے ہندوستانی جارحیت سے ہونے والے نقصانات کے تعین کیلئے متاثرہ علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز پر مشتمل بورڈ تشکیل دیدیے۔ pid_admin May 14, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزادجموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 14, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر مظہر شاہ نے بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ pid_admin May 13, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برنالہ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوے انہیں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کیا ۔ pid_admin May 13, 2025
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹر فاروق احمد نور نے کہا کہ دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جا رہا ہے ۔ pid_admin May 13, 2025
شہداء پولیس اور ان کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پولیس لائن میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس،اعلی عسکری حکام،ریٹائرڈ فوجی افسران اور شہداء کے اہلخانہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ pid_admin May 13, 2025
رضاکاران شہری دفاع کو ذاتی حفاظتی و دیگر سامان کی اشد ضرورت کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹین(ر) ابرار اعظم کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شہری دفاع نوید الحسن بخاری اور زیشان قریشی نے تمام وارڈن پوسٹوں پر ایمرجنسی حالات کے لیے تنظیم شہری دفاع کے رضاکاران کو میگا فون، ہیلمٹس، ریفلیکٹرز، اسٹریچرز و دیگر سامان پہنچا دئیے اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ pid_admin May 13, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سول آبادی کو نشانہ بنایا ہے جس پر ہم بھارت کی طرف سے شہری آبادیوں پر گولہ باری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ pid_admin May 13, 2025
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے قائمقام وائس چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 13, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ کی بھارتی گولہ باری کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے گھر آمد۔ pid_admin May 12, 2025