وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سابق وزیر حکومت سردار عابد حسین عابد کے گھر ناشتہ میں شرکت کی۔ pid_admin December 15, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے زیرِ تعمیر 200 بیڈز کے جنرل ہسپتال چک کا معائنہ کیا pid_admin December 15, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کھائیگلہ پہنچنے پر تاریخ ساز اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ pid_admin December 15, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی یہ حکومت شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی pid_admin December 11, 2025
آزادجموں وکشمیر کے موسٹ سینئر وزیر میاں عبد الوحید نے کشمیر ایکسپریس کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا pid_admin December 11, 2025
ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کہا ہے کہ وعدوں کی تکمیل اور خوابوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے pid_admin December 11, 2025
چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر جسٹس سردار لیاقت حسین نے گذشتہ روز وکلاء کمپلیکس کی تعمیر و پارکنگ ایریا کا سنگ بنیاد ،جوڈیشل کمپلیکس باغ کی باؤنڈری وال کی تعمیر کا سنگ بنیادرکھا pid_admin December 11, 2025
وزیر جنگلات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب نے حلقہ کوٹلہ یونین کونسل پہالیاں اور بھڑی کا دورہ کیا ہے pid_admin December 11, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے جموں کشمیر ہاؤس میں آبائی حلقے حویلی سے وفد نے ملاقات کی ۔ pid_admin December 10, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون نے ملاقات کی۔ pid_admin December 10, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کے درمیان جموں و کشمیر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی۔ pid_admin December 10, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے آٹو مارکیٹ نانگی کے وفد نے صدر مرزا نبیل جرال کی قیادت میں ملاقات کی ۔ pid_admin December 10, 2025