وزیر جنگلات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب نے حلقہ کوٹلہ یونین کونسل پہالیاں اور بھڑی کا دورہ کیا ہے

وزیر جنگلات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب نے حلقہ کوٹلہ یونین کونسل پہالیاں اور بھڑی کا دورہ کیا ہے ، وزیر جنگلات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب نے دورے کے دوران یونین کونسل پہالیاں اور بھیڑی میں مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کا سنگ بنیاد اور افتتاح کیا ، وزیر جنگلات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب نے زندہ پیر تا ریالی روڈ 0.50 کلومیٹر ، افتتاح لنک روڈ سیرنیاں 0.50 کلومیٹر ، سنگ بنیاد لنک روڈ صادقہ بالا ایک کلو میٹر ، سنگ بنیاد لوئیر نلہ کلس روڈ 0.50 کلو میٹر سنگ بنیاد روڈ اپر نلہ کس 0.75 کلو میٹر سنگ بنیاد مین روڈ نلہ کس 0.75 کلو میٹر ، سنگ بنیاد کسی تا صادقہ بالا روڈ 0.60 کلومیٹر ، سنگ بنیاد لنک روڈ مسوری والا نکہ تک کھیتر ایک کلو میٹر ، افتتاح مین روڈ بھیڈی چھمبر تا اڈہ بھیڑی 0.50 کلو میٹر ، افتتاح لنک روڈ بھیڑی بازار تا محلہ عرفان شاکر 0.25 کلومیٹر کے ساتھ ساتھ سنگ بنیاد اپر بھیڑی روڈ 0.75 کلو میٹر ، افتتاح لنک روڈ سیری بھیڑی 0.50 کلو میٹر ، افتتاح لنک روڈ جامع مسجد سیری تا جبڑا ایک کلومیٹر ، سنگ بنیاد جھامرہ روڈ تا مختیار ہاؤس 0.50 کلو میٹر ، سنگ بنیاد لنک روڈ ترانگڑ تا بیسری 0.75 کلو میٹر بھی کیا ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہارون رشید اعوان رہنما پیپلز پارٹی چوہدری نذیر انقلابی ، سردار ادریس خان مغل ، سردار مرتضی ، شفیع چغتائی سردار ندیم شیخ سردار سرور ، انیس اعوان ، ریاض عباسی ، عمر خان مغل ، عبدالرحمان مغل ، سردار بشیر ، رانا گل حسن، شانی عباسی ، بابا بلال ، میر الطاف، آصف ایڈوکیٹ اور تمام محکمہ جات کے آفیسران و اہلکاران نے شرکت کی ۔

Share This Post

More To Explore