آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور ریاست کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال ہوا۔ pid_admin December 10, 2025
وزیر خزانہ، ان لینڈ ریونیو اور چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بینک چوہدری قاسم مجید کی زیر صدارت بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 98واں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin December 10, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے دورۂ سندھ کے دوران گڑھی خدا بخش پہنچ کر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہیدِ جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو اور مادرِ جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو کے مزارات پر فاتحہ خوانی کی۔ pid_admin December 8, 2025
وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سید بازل علی نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin December 8, 2025
وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون، نے آج چیئرمین سینیٹ محترم سید یوسف رضا گیلانی سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ pid_admin December 8, 2025
یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے 21ویں کانووکیشن میں 7500سے زائد گریجویٹس طلبہ و طالبات میں اسناد کی تقسیم۔ pid_admin December 8, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا ہجیرہ میں تاریخ ساز استقبال، وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہجیرہ بازار آمد پر فقید المثال استقبال کیا گیا pid_admin December 8, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاستی عوام کا اعتماد بحال ہونا بڑی کامیابی ہے pid_admin December 8, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہاکہ نئے انرول ہونے والے تمام وکلا کو ریاست کی سب سے بڑی عدالت میں پیروی کرنے کا سرٹیفکیٹ ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں pid_admin December 8, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دورہ باغ کے دوران دھیر کوٹ میں دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت عام آدمی کی حکومت ہے pid_admin December 5, 2025
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ باغ، ھل بازار، چمن کوٹ اور دھیرکوٹ بازار جہالہ، منگ بجری، ہاڑی گہل میں وزیراعظم کا فقید المثال استقبال pid_admin December 5, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اہلیان باغ نے ریاست کی سیاست کو زندہ کر دیا ہے pid_admin December 5, 2025