News & Updates

Take a break and read all about it

سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس کی چوہدری عبد الرحمن کی ہدایت پر ڈپٹی سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ظہیر مختار،, ڈپٹی ڈائریکٹر زاہد گیلانی, اسسٹنٹ ڈائریکٹر راجہ کاشف لطیف اور اسسٹنٹ انجینئر راجہ وسیم افضل نے سیالکوٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین نوید اقبال شیخ سے ملاقات کی۔