News & Updates

Take a break and read all about it

سپریم کورٹ آزاد جمو ں وکشمیر کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات کی بہترین کوریج اور نظام فراہمی انصاف میں بہترین صحافتی خدمات پر چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے آج سپریم کورٹ آزاد جموںو کشمیر میں ایک پروقار تقریب میں صحافیوں کو ایوارڈ دیئے گئے ۔