وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے اور حکومت اس سلسلے میں سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ pid_admin December 29, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت زکوٰۃ بورڈ و لبریشن سیل بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin December 29, 2025
سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت بدھ کے روز آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin December 29, 2025
ضلع قاضی مظفرآباد قاضی محفوظ احمد خان کی ریٹائرمنٹ پر ضلعی عدلیہ مظفرآباد ڈویژن کی جانب سے انکے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin December 29, 2025
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے pid_admin December 29, 2025
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو قائم ہوئے تیس دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس مختصر عرصے میں عوامی فلاح، گڈ گورننس اور ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے عملی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ pid_admin December 23, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض کے اعزاز میں امیدوار قانون ساز اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے رہنما ملک باسط اعوان اور ان کے بہنوئی ملک رحیم الدین نعیم کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ pid_admin December 22, 2025
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر سیاحت و آثارِ قدیمہ سردار فہیم اختر ربانی کے برادرِ اصغر سردار شاہجان ربانی کی ناگہانی وفات پر ان کے آبائی گھر چوکیاں پہنچ کر تعزیت کی۔ pid_admin December 22, 2025
آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اتحاد گروپ نیو سٹی میرپور کے صدر راجہ عبدالمجید کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ pid_admin December 22, 2025
محکمہ زراعت کی جانب سے آرگینک گروورز فارم پرسچہ میں آرچرڈ مینجمنٹ کا کام مکمل۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر فیصل رحیم، ہارٹیکلچر آفیسر سید غلام مرتضٰی گیلانی اور زراعت آفیسر جاوید احمد خان نے اپنی نگرانی میں آرچرڈ مینجمنٹ کا کام مکمل کروایا۔ pid_admin December 22, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کشمیر جرنلسٹس فورم کے نو منتخب عہدے داران سے ان کے عہدوں کا حلف لے لیا۔ pid_admin December 22, 2025