فاریسٹ ٹاسک فورس آزاد جموں وکشمیر کا اجلاس سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار ظفر محمود خان کی زیر صدارت منعقد ہوا pid_admin December 31, 2025
وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر کے مشیر برائے تجارت و صنعت اور محنت سردار فہد یعقوب خان نیکہا کہ آزاد کشمیر میں صنعتی یونٹس کے قیام سے وسط ایشیائی ممالک سے تک مصنوعات کی رسائی آسان ہوگی pid_admin December 31, 2025
محکمہ زراعت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد اورنشتر انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے اشتراک سے آزاد کشمیر میں پہلی بار ادرک کی کامیاب کاشت کا سنگ میل عبور کرنے پرگڑھی دوپٹہ اے ڈی آر ریسرچ سنٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin December 31, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین رمرسکو و رحیم الدین نعیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رحیم الدین نعیم، قانون ساز اسمبلی کے امیدوار حلقہ بلوچ ملک باسط شریف اعوان،سید اشفاق بخآری اور سعید عباسی نے ملاقات کی۔ pid_admin December 30, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی ممبر اور خواتین ونگ کی صوبائی صدر فرزانہ شیریں، جبکہ پی وائی او کے نائب صدر وجاہت خان نے ملاقات کی۔ pid_admin December 30, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا،مینیجنگ ڈائریکٹر ارشاد بھٹی اور مشیر برائے چییرمین چوہدری اعجاز رضا نے ملاقات کی۔ pid_admin December 30, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال نے ملاقات کی۔ pid_admin December 30, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے صدارتی مشیران اوورسیز چوہدری دلپذیر، چوہدری خادم حسین اور اسلم مغل نے ملاقات کی۔ pid_admin December 30, 2025
آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی کی سربراہی میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔ pid_admin December 30, 2025
نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خالد یوسف چوہدری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ pid_admin December 30, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے دخترِ مشرق، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں اُن کی عظیم قومی، جمہوری اور عوامی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوے کہا pid_admin December 29, 2025
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے اعزاز میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ pid_admin December 29, 2025