News & Updates

Take a break and read all about it

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے نظریات کی روشنی میں پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی حکومت نے صرف 60 دن میں سیاسی نظام پر عوام کا اعتماد بحال کر دیا ہے جسے میں سب سے بڑی کامیابی سمجھتا ہوں ۔