وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر نے کھوئیرٹہ کچہری میں دفترِ صدر تحصیل بار کھوئیرٹہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ pid_admin February 2, 2026
وزیر اطلاعات ، اوقاف و مذہبی امور آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر سے سیکرٹری مالیات آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی و چیف ایڈیٹر روزنامہ جنت نظیر اعجازاحمد خان اور سینئر کالم نویس عابد ہاشمی نے ملاقات کی pid_admin February 2, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون اور برطانوی رکن پارلیمنٹ چوہدری عمران نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ pid_admin February 2, 2026
قائمقام صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر سے چئیرمین یورپی یونین کشمیر کونسل علی رضا سید کی سربراہی میں وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ pid_admin February 2, 2026
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزادجموںوکشمیر کے مطابق 31 جنوری سے 03 فروری کے دوران نیلم ویلی، مظفرآباد، جہلم ویلی، راولاکوٹ، باغ، حویلی اور پونچھ میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ pid_admin February 2, 2026
آزاد جموں وکشمیرالیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزادجموںوکشمیر میں سال رواں کے وسط میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں جملہ سیاسی جماعتوں کو آگاہ کیا جاتا ہے pid_admin February 2, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم ویلی کامران خان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر/سپیشل مجسٹریٹ پرائیس کنٹرول راجہ کاشف لطیف خان، اور انسپکٹر پرائس کنٹرول جہلم ویلی اقرا یوسف نےہمراہ موبائل یونٹ ضلع جہلم ویلی کے پٹرول پمپس کی کوالٹی, ایل پی جی کی کوالٹی اور اشیاء روز مرہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ pid_admin February 2, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور نے جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام یورپی صحافی و مصنف سیڈرک گربیہائے کی کتاب “Kashmir – Wait and See” کی رونمائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی pid_admin January 30, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام یورپی صحافی و مصنف سیڈرک گربیہائے کی کتاب “Kashmir – Wait and See” کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فن، صحافت اور تخلیقی اظہار مظلوم اقوام کی آواز دنیا تک پہنچانے کا سب سے مؤثر ذریعہ ہیں۔ pid_admin January 30, 2026
قائمقام صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر سےپاکستانی نژاد سینئر لیبر پارلیمنٹیرین عمران حسین کی سربراہی میں بین الاقوامی رفاہی تنظیم “Orphans in Need” کے وفد نے منگل کے روز ایوان صدر میں ملاقات کی۔ pid_admin January 30, 2026
وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں پیش کردہ قرارداد کو منظور کر لیا گیا۔ pid_admin January 29, 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے وزیر اطلاعات اوقاف و مذہبی امور چوہدری محمد رفیق نئیر کی جانب سے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔ pid_admin January 29, 2026