محکمہ برقیات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے بجلی کے استعمال کے حوالے سے آزادکشمیر کے شہریوں / بجلی صارفین کے سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے کہ سستی بجلی کا ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ استعمال کریں۔ pid_admin January 23, 2026
سیکرٹری اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد راشد حنیف نے پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس نے انہیں پی آئی ڈی کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کروایا اور محکمہ کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ pid_admin January 23, 2026
چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس سردار لیاقت حسین کی سنٹرل بار ایسوسی ایشن آزادجموں وکشمیر مظفرآباد کے زیرِ اہتمام نئے انرول ہونے والے وکلاء صاحبان کو لائسنس جاری کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ pid_admin January 23, 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے صرف 60 دن کے اندر ریاست میں سیاسی نظام کو بحال کر دیا ہے pid_admin January 22, 2026
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ خورشید آباد سے محبت کا رشتہ ورثے میں ملا ہے ، یہ رشتہ قائم و دائم رہے گا۔ pid_admin January 22, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال خورشید آباد کا افتتاح کردیا۔ pid_admin January 22, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دورہ حویلی کی دوران ممتاز آباد میں ممتاز آباد پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا pid_admin January 22, 2026
سیکرٹری زراعت لائیوسٹاک آبپاشی و اسماء وجاہت رشید بیگ نے تربیت و ایڈاپٹیو ریسرچ یونٹ گڑھی دوپٹہ کا دورہ کیا۔ pid_admin January 22, 2026
مشیر حکومت صنعت و تجارت سردار فہد یعقوب نے منی انڈسٹریل اسٹیٹ ڈڈیال کا دورہ کیا۔ pid_admin January 22, 2026
نائب ناظم انڈسٹریز اینڈ کامرس راجہ جاوید انور کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر راجہ کاشف لطیف خان ، اسسٹنٹ کمشنریاسر بخاری، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پرائیس کنٹرول ہمایوں احسن اور انسپکٹر پرائس کنٹرول شہریار طاہر نےہمراہ موبائل یونٹ مظفرآباد کے پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ pid_admin January 21, 2026
سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محمد راشد حنیف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے تیز رفتار دور میں میڈیا کا کردارانتہائی اہم ہے pid_admin January 21, 2026