وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور نے دورۂ کوٹلی کے دوران کچہری گراؤنڈ کوٹلی میں جلسۂ عام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے جلسہ گاہ پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ pid_admin January 20, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کوٹلی کے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور حکومت عملی اقدامات کے ذریعے بہتری لا کر دکھائے گی۔ pid_admin January 20, 2026
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس پیر کے روز ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا pid_admin January 20, 2026
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ وکلا کے توسط سے ہی عوام کو انصاف میسر آتا ہے اور ایک مضبوط عدالتی نظام ہی معاشرے میں توازن اور استحکام پیدا کرتا ہے۔ pid_admin January 19, 2026
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے دربارِ عالیہ گلہار شریف میں حاضری دی۔ pid_admin January 19, 2026
راٹھور راجپوت خاندان کی جانب سے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا pid_admin January 19, 2026
وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کوٹلی کے علاقے دھنہ کھوئی رٹہ میں پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنما چوہدری محمد مطلوب انقلابی مرحوم کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی pid_admin January 19, 2026
ہلال احمر آزادکشمیر کے زیر اہتمام موبائل ہیلتھ یونٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد۔تقریب میں موسٹ سینئر وزیر، وزیر قانون میاں عبدالوحید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے موسٹ سینئر وزیر و وزیر قانون آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے pid_admin January 19, 2026
سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد ادریس عباسی نے ناظم اعلیٰ زراعت و لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد اعجاز خان کے ہمراہ ہڑامہ نرسری کا دورہ کیا۔ pid_admin January 19, 2026
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان (چئیرمین سپریم جوڈیشل کونسل) کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin January 16, 2026
صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور سابق وزیراعظم چوہدری عبد المجید کی صحت و سلامتی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد pid_admin January 16, 2026