آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات کی وجہ سے کل مورخہ 4 فروری دن 1:00بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ pid_admin February 4, 2026
وزیر ٹیوٹا،خوراک و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی اور چیئرمین وزیر اعظم پاکستان یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات۔ pid_admin February 4, 2026
فوڈ اتھارٹی نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے جاری کریک ڈاؤن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گوشت کی ترسیل میں ملوث ایک گاڑی کوضبط کرتے ہوئے متعلقہ فوڈ بزنس آپریٹرز کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ pid_admin February 4, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ و نامزد تمغۂ امتیاز زاہد مغل اور صابر مغل نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ pid_admin February 4, 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے حویلی کے نمائندہ وفد نے ٹھیکدار طارق خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ pid_admin February 4, 2026
طیب فاؤنڈیشن کارکہ تحصیل نصیرآباد ضلع مظفرآباد میں پھلدار پوداجات کیے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin February 4, 2026
چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد جموں وکشمیرجسٹس سردار لیاقت حسین نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کی ہے pid_admin February 4, 2026
صدر آزاد جموں وکشمیر اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ pid_admin February 2, 2026
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نماز جنازہ قائد اعظم کرکٹ اسٹیڈیم میں ادا کردی گئی pid_admin February 2, 2026
سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و اسما وجاہت رشید بیگ نے مورخہ 2026-01-31 کو دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ضلع مظفرآباد کا دودہ کیا۔ pid_admin February 2, 2026
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے میرپور دورےمیں توسیع کر دی گئی ہے۔ pid_admin February 2, 2026
آزادجموں و کشمیر محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر راجہ امجد حسین منہاس کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں رابطہ دفتر راولپنڈی کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ pid_admin February 2, 2026