وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے حال ہی میں ضلع حویلی کے معروف ماہرِ تعلیم راجہ عبدالقیوم راٹھور نے ملاقات کی pid_admin March 9, 2026
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ میر واعظ مولانا محمد یوسف شاہ نے علم و عمل کی روشنی عام کرنے کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام میں سیاسی شعور اجاگر کیا اور تحریکِ آزادی کو ایک نئی سمت عطا کی۔ pid_admin March 9, 2026
ڈپٹی کمشنرمظفرآباد منیر احمد قریشی کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی بسلسلہ اتحاد بین المسالک اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 9, 2026
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی کی زیر صدارت امن امان کی صورتحال، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے سے کرایہ جات کے تعین کے حوالہ سے مجسٹریٹ صاحبان اور پولیس کا اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 9, 2026
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیرجسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت ان کے آفس چیمبر میں آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا تھا۔ pid_admin March 3, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو سراہتے ہوئے اسے جمہوریت کے استحکام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ pid_admin March 3, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریاتی اور عوامی جماعت ہے جو ہمیشہ سے محروم طبقات کی آواز بنی ہے۔ pid_admin March 2, 2026
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سی ای او پاکستان ٹریول مارٹ سید محمد علی ہمدانی نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ pid_admin March 2, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اسپین کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری امتیاز آکیا نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ pid_admin March 2, 2026
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے منتخب صدر سعید یوسف خان، جنرل سیکرٹری قاسم محمود ملک سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔ pid_admin March 2, 2026
کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ pid_admin March 2, 2026