آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق ڈی جی لبریشن کمیشن ،سابق پولیٹیکل ایڈوائزر فدا حسین کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد(پی آئی ڈی) 5 جولائی 2023

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سابق ڈی جی لبریشن کمیشن ،سابق پولیٹیکل ایڈوائزر فدا حسین کیانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے ان کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے دعا کی کہ اللہ پاک انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share This Post

More To Explore