آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سینئر صحافی خلیق کیانی اور ایڈووکیٹ سجاد کیانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے
اسلام آباد(پی آئی ڈی)3 جولائی 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سینئر صحافی خلیق کیانی اور ایڈووکیٹ سجاد کیانی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

