محکمہ سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام آزاد جموں و کشمیر انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ pid_admin May 12, 2026
معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر سیٹلائیٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ مہاجر کیمپ میں ‘چنار والی بال کونسل’ کے زیر اہتمام ” معرکہ حق والی بال لیگ 2026 ” کی شاندار اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ pid_admin May 12, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے تحصیل بار ایسوسی ایشن سماہنی کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے لیا۔ pid_admin May 11, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے تحصیل سماہنی کے دورہ کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کردیئے pid_admin May 11, 2026
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتازراٹھور کے دورہ سماہنی کے دوران حلقہ سماہنی کی معروف سیاسی و سماجی اور مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما میجر ریٹائرڈ خضرالرحمان اور راجہ محمدایوب نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر لی pid_admin May 11, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی کی دعوت پر تحصیل سماہنی کے ایک روزہ تفصیلی دورہ کیا pid_admin May 11, 2026
یومِ فتح معرکۂ حق کے موقع پر نظامت اعلی تعلقات عامہ مظفرآباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم تعلقاتِ عامہ طارق جمیل درانی نے محکمانہ افسران کے ہمراہ کیک کاٹا۔ pid_admin May 11, 2026
قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ کے ہمراہ یومِ فتح معرکہ حق کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کا افتتاح کردیا۔ pid_admin May 11, 2026
یوم فتح معرکہ حق کے موقع پر قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ چنار ڈویژن کے ہمراہ یادگار شہداء چھتر چوک مظفرآباد میں پرچم کشائی کی اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ pid_admin May 11, 2026
معرکۂ حق / بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر چکری روڈ دھمیال میں کشمیری کمیونٹی کی جانب سے عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin May 11, 2026
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے “پی ایم گولڈ کپ” کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کر دی۔ pid_admin May 8, 2026
قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف سے کھوئی رٹہ کے وفد کی چیئرمین محمد رمضان کی قیادت میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin May 8, 2026