آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان ہماری فتح کا دن ہے جس کو جوش و جذبے سے منا کر پوری قوم وطن عزیز کے دفاع کا عزم کرنے کے ساتھ ساتھ ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے مادر وطن پر اپنی جان نچھاور کر کے اس کا حق ادا کیا pid_admin September 7, 2023
یوم دفاع پاکستان کے موقع پر افواج پاکستان اور شہدا۶ سے اظہار یکجہتی اور 9 مٸی کے واقعات کی مذمت کیلٸے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا نماٸندہ وفد لاہور کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گیا۔ pid_admin September 6, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے رینجر اہلکار احسن عباسی جو ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت کے دوران زخمی ہوے تھے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے pid_admin September 6, 2023
آزادکشمیر کا اعزاز، مظفرآباد کے علاقے طارق آباد سے تعلق رکھنے والے عاصم حسین اعوان ایران میں ”کریش یس اینڈ فرینڈ شپ“ میں تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب۔ pid_admin September 6, 2023
صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ 1965میں پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان نے بیرونی جارحیت کے خلاف ایسی مزاحمت کی تھی جس کے نتیجے میں دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس لحاظ سے یہ دن ہمارے قومی اتحاد کا نشان بن چکا ہے pid_admin September 6, 2023
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ 6ستمبر 1965ء ہماری عسکری تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے۔ یہ دن ہمیں جنگ ستمبر کے ان دنوں کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کی مسلح افواج اور پوری قوم نے بھارتی جارحیت کے خلاف اپنی آزادی اور قومی وقار کا دفاع کیا تھا۔ pid_admin September 6, 2023
چیف جسٹس آزاد کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سابق جج لاہور ہائی کورٹ لاہور جسٹس (ر) علی نواز چوہان کی نماز جنازہ میں شرکت pid_admin September 5, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پرامن احتجاج ہوا ،پونچھ ڈویژن میں بھی پرامن احتجاج ہوا بجلی کے بلوں پر احتجاج صارفین کا حق ہے pid_admin September 5, 2023
ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر /وزیر حکومت چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور قومی ٹی چینل پر جس طرح جاندار انداز میں کشمیری قوم کا مقدمہ پیش کیا ہے pid_admin September 5, 2023
صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار pid_admin September 5, 2023
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی بنوں میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت pid_admin September 4, 2023