مظفرآباد (پی آئی ڈی)4ستمبر2023

آزاد جموں وکشمیرہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے

آزاد جموں وکشمیرہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حصول فٹنس سرٹیفکیٹ بغرض لائسنس وکالت نامہ سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر ارسال کرنے جمع کروانے کی تاریخ 05-09-2023 ء جب کہ امید واران سے فٹنس ٹیسٹ کے لیے تاریخ مورخہ 07-09-2023مقرر فرمائی گئی تھی۔ پہیہ جام ہڑتال کے باعث متذکرہ شیڈول میں بذیل ترمیم کی منظوری صادر فرمائی ہے۔ درخواست ہاء حصول فٹنس سرٹیفکیٹ ارسال کرنے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30-9-2023 ہوگی۔ امید واران کو فٹنس ٹیسٹ کی نئی تاریخ سے بذریعہ آفیشل ویب سائیٹ، پریس ریلیز، ٹیلفون مطلع کیا جائے گا

Share This Post

More To Explore