آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے زیراہتمام بلدیاتی انتخابات 2022 کے کامیاب انعقاد پر جوڈیشل آفیسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے pid_admin September 11, 2023
Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Chaudhry Anwar ul Haq has said that after the formal announcement of the administrative package for the Poonch division, the development funds would be distributed equally among all the three administrative divisions of the state. pid_admin September 11, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان عتیق اور مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے صدر سردار واجد بن عارف نے پی ایم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور دیگر ایشوز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ pid_admin September 11, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین ضلع کونسل میرپور راجہ نوید اختر گوگا اور صدارتی کورآرڈینیٹر چوہدری امجد محمود کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin September 11, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے مخلوق خدا کی خدمت کرنا زندگی کا انتہائی اعلی و ارفع مقصد ہے۔لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے سسٹم کو مضبوط بنائیں گے۔وزیراعظم ہاؤس کے دروازے ہر ایک کے لیے کھلے ہیں pid_admin September 11, 2023
آزادکشمیر میں آٹے کی بروقت اور وافر فراہمی، غیر قانونی فروخت اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کے آفیسران کے علاوہ جملہ ڈویژنل انتظامیہ و پولیس کے آفیسران نے شرکت کی pid_admin September 8, 2023
سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس محترمہ مہر النساء کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا pid_admin September 8, 2023
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عسکری اعتبار سے بھارت کبھی جرات نہیں کر سکتا کہ وہ پاکستان کی جانب میلی آںکھ سے دیکھے ،اس سے پہلے بھارت یہ کوشش کر چکا ہے pid_admin September 8, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ستارہ پاکستان نے ملاقات کی ۔ pid_admin September 8, 2023
صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ برطانیہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے pid_admin September 7, 2023
یوم دفاع و شہدائے پاکستان ملک بھر کی طرح آزادجموں وکشمیر میں بھی عقیدت و احترام سے منایا گیا pid_admin September 7, 2023
یوم دفا ع و شہداء پاکستان کے موقع پر جموں وکشمیر لبریشن کمیشن اور محکمہ تعلیم سکولز کے زیر اہتمام انٹرسکولز مقابلہ ملی نغمہ جات کا انعقاد کیا گیا pid_admin September 7, 2023