صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدرآزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی محمد شبیر گورسی آف پولینڈ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے جبکہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Share This Post

More To Explore