News & Updates

Take a break and read all about it

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عظیم حریت لیڈر شہید سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی بچپن، جوانی، بڑھاپا پاکستان کے لیے جدو جہد میں گزارا اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور کشمیریوں کے لییے نعرے کی شکل میں ایک پیغام چھوڑ کر اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے کہ ہم پاکستانی ہیں