سیکرٹری سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر آزادکشمیر محترمہ مدحت شہزاد کوڈائریکٹر جنرل سپورٹس،یوتھ اینڈ کلچر چوہدری مہربان نے محکمانہ بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس،یوتھ اینڈ کلچر نے محکمہ کی سرگرمیوں اور ترقیاتی منصوبہ جات کے حوالہ سے سیکرٹری سپورٹس کو بریف کیا pid_admin August 30, 2023
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزاد و مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشترکہ جدوجہد سے تحریک آزادی کشمیرزندہ ہے۔ pid_admin August 30, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات pid_admin August 30, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق چیف سیکرٹری ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے الوداعی ملاقات کی pid_admin August 24, 2023
ترجمان محکمہ خوراک نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کے زیرا ہتمام سرکاری آٹے کی بلاتعطل فراہمی کا عمل جاری ہے اور منظور شدہ ایلوکیشن کے مطابق 172ڈپو ہا اور ڈراپنئگ سنٹر سے آٹا کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔ pid_admin August 24, 2023
عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جج عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس سید شاہد بہار دوران تعطیلات موسم گرما مورخہ 24تا26 اگست 2023بمقام عدالت العالیہ سرکٹ بینچ میرپور بطور ”Vacation Judge“ فرائض سرانجام دیں گے۔ pid_admin August 24, 2023
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی وزیر پلاننگ و ڈویلپمنٹ محمد سمیع سعید سے ملاقات کی pid_admin August 23, 2023
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے بجلی کے بلات کے انراخ میں حالیہ اضافے پر عملدر آمد فوری طور روک دیا ہے pid_admin August 23, 2023