وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ میر واعظ کشمیر مولانا محمد یوسف شاہ اور ان کے خاندان نے کشمیری عوام کو دین اسلام سے وابستہ رکھنے اور آزادی کی نعمت سے ہمکنار کرنے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ pid_admin March 17, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے دئیے جانے والے افطار ڈنر سے بھرپور اور ولولہ انگیز خطاب کیا pid_admin March 17, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر میں بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے جن ممبران نے خطاب کیا pid_admin March 17, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط ،بااختیار اور باوقار بنانا میرا عزم ہے اور اس پر ہر صورت عملدرآمد ہو گا ۔ pid_admin March 17, 2025
ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق احمد نور کی زیرصدارت چھاتی کے سرطان کی تشخیص اور اس حوالہ سے آگاہی فراہم کرنے اور ڈیٹا مرتب کرنے کے لیے آن لائن اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ pid_admin March 17, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق حقانی کے انتقال پر ان کے بھائی مولانا راشد الحق حقانی اور ان کے بیٹے مولانا عبدالحق ثانی سے اظہار تعزیت کیا۔ pid_admin March 17, 2025
وزیر زراعت و لائیو سٹاک سردار میر اکبر نے شجرکاری مہم موسم بہار کے سلسلہ میں جلال آباد گارڈن میں پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا۔ pid_admin March 17, 2025
Thousands of Games & Instant Withdrawals Await – Secure Your £200 Bonus with 100 Spins at funbet pid_admin March 14, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے بولان آپریشن مکمل کرنے اور مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے pid_admin March 14, 2025
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور میئر مظفرآباد سکندر گیلانی نے دارلحکومت کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کے علاوہ تجاوزات کے خاتمہ، وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے ویژن کے مطابق شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ pid_admin March 14, 2025
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر فلائٹ لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) خوشحال خان کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ pid_admin March 14, 2025
حکومت آزاد کشمیر نے کالج آف نرسنگ جامعہ کشمیر میں نرسنگ کورسز کے اجراء کیلئے پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل سے منظوری لے لی ہے۔ pid_admin March 14, 2025