چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر سے ترکیہ کے سفیر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ pid_admin March 20, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرمولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے میجر سعد بن زبیرکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کی بدولت ہی ہماری آزادی برقرار ہے۔ pid_admin March 20, 2025
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے نادارو غرباء کے مسائل میں خصوصی دلچسپی سے محکمہ زکوٰۃوعشر نے گذشتہ 9ماہ میں آزادکشمیر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال ہا میں 953 غریب داخل مریضوں کا مفت علاج کروایا۔ pid_admin March 20, 2025
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد مدثر فاروق نے زیر دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مظفر آباد کی حدود میں اراضی خالصہ سرکار و شاملات دیہہ بشمول غیر منقسم و کاہچرائی بذریعہ اقرار نامہ فروخت/منتقلی پر پابندی عائد کردی ہے۔ pid_admin March 20, 2025
گورنمنٹ فاطمہ جناح گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں شجرکاری مہم موسم بہار کے سلسلہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin March 19, 2025
وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب صدر اظہر جتوئی ،سیکرٹری جنرل نیئر علی سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ pid_admin March 19, 2025
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر اظہر جتوئی،اور سیکرٹری جنرل نیر علی سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ pid_admin March 19, 2025
آزادجموں و کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سردار عدنان خورشید نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب صدر اظہر جتوئی ،سیکرٹری جنرل نیر علی سمیت تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ pid_admin March 19, 2025
وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہرسعید شاہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ذمہ داری کے کلچر کو فروغ دے کرسوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹ اور انتشار پھیلانے والے کلچر کی حوصلہ شکنی کی جاسکتی ہے۔ pid_admin March 19, 2025
آزاد جموں و کشمیر میں واٹر ریسکیو سروس کے قیام کے ترقیاتی منصوبے کے تحت مظفرآباد، میرپور، کوٹلی اور راولاکوٹ کے لیے خریدے گئے جدید واٹر ریسکیو آلات کو واٹر ریسکیو اسٹیشن گڑھی دوپٹہ کے حوالے کر دیا گیا۔ pid_admin March 19, 2025
فوڈ اتھارٹی کی غیر رجسٹرڈ اشیاء خوردونوش کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ کوہالہ کے مقام پر بھاری مقدار میں سامان برآمد کرلیا ۔ pid_admin March 19, 2025