وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ نیلم۔ مظفرآباد سے لیکر اٹھمقام تک ہر یونین کونسل میں عوام الناس و پی پی کارکنان کی جانب سے تاریخ ساز استقبال۔ pid_admin December 1, 2025
وزیراعظم آزاد کشمیر کا نیلم کے ضلعی صدر مقام اٹھمقام پہنچنے پر بھی پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ pid_admin December 1, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھورنے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے اپنی مصروفیات کا محور عوام کی خدمت بنالیا ہے ۔ pid_admin December 1, 2025
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ترقیاتی جائزہ اجلاس منعقد ہوا pid_admin November 28, 2025
وزیر ٹیوٹا جاوید اقبال بڈھانوی کا ٹیوٹا کمپلیکس نیو وزیر اعظم ہاوس جلال آباد کا دورہ۔ pid_admin November 28, 2025
چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات کی بہترین میڈیا کوریج کے اعتراف میں میڈیا پرسنز کو تعریفی شیلڈز دیں۔ pid_admin November 28, 2025
چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیرجسٹس سردار لیاقت حسین کی سربراہی میں جسٹس چوہدری محمد تاج سابق جج عدالت عالیہ کی یاد میں عدالت عالیہ مظفرآباد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ pid_admin November 28, 2025
چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس سردار لیاقت حسین نے عدالت عالیہ آزادجموں وکشمیر و عدالت ہا ماتحت آزادجموں وکشمیر کے حوالہ سے جاری تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں اجلاس pid_admin November 28, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سابق وزیراعظم،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سردار تنویر الیاس کے درمیان ملاقات pid_admin November 28, 2025
وزیر صحت عامہ وبہبود آبادی آزادکشمیر سید بازل علی نقوی محکمہ بہبود آبادی کی کارکردگی،جاری منصوبوں اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ pid_admin November 28, 2025
وزیر جنگلات آزادکشمیر سردار جاوید ایوب خان نے محکمہ جنگلات کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ pid_admin November 27, 2025
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد نے کنوینیئر غلام محمد صفی کی قیادت میں جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ pid_admin November 27, 2025