ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع میرپور ڈاکٹر فدا حسین راجہ نے کہا ہے کہ دو روزہ تربیتی نشست بعنوان،،حفاظتی ٹیکوں کے لئے باہمی رابطے،، کا مقصد صحت عامہ کے تحت مختلف بیماریوں سے شہریوں بالخصوص نوزائیدہ اور 5 سال کی عمر کے بچوں کو پولیو،تشنج،خسرہ،نمونیہ،تپ دق،کرونا، 


ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع میرپور ڈاکٹر فدا حسین راجہ نے کہا ہے کہ دو روزہ تربیتی نشست بعنوان،،حفاظتی ٹیکوں کے لئے باہمی رابطے،، کا مقصد صحت عامہ کے تحت مختلف بیماریوں سے شہریوں بالخصوص نوزائیدہ اور 5 سال کی عمر کے بچوں کو پولیو،تشنج،خسرہ،نمونیہ،تپ دق،کرونا،  خواتین کو عام اور چھاتی کے کینسر سے بچنے اور محفوظ رہنے کے لئے شعور اجاگر کرنے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے بروقت طبی معائنہ کرانے اور کسی قسم کی گلٹیوں اور رسولیوں کی موجودگی محسوس ہونے پر صحت عامہ کے متعلقہ اداروں اور ماہرین سے تشخیص اور علاج کی اہمیت واضح کرنے، یرقان سمیت دیگر  متعدی  بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسینیشنز کی حکومتی اور محکمانہ سطح پر جاری رہنے والی مہمات کی تمام تر کامیابی کا دارومدار ویکسنیٹرز کی فرض شناسی،لگن،قومی جذبہ اور فرائض کار کی دیانت داری سے ادائیگی کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔

Share This Post

More To Explore