News & Updates

Take a break and read all about it


وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ضلع بھمبر سے موصول ہونے والے معزور بچوں کے پیغام کا نوٹس لے لیا۔ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ضلع بھمبر سے موصول ہونے والے معزور بچوں کے ویڈیو پیغام پر نوٹس لے لیا ہے


آزاد کشمیر کے وزیر توانائی وآبی وسائل وادارہ ترقیات میرپور چوہدری ارشد حسین نے چھپراں چھنی میں لاکھوں مالیت روپے مالیت سے تعمیر ہونے والی سڑک کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر مرکزی رہنما پی ٹی آئی چوہدری ریاض احمد ببیام،ممبر ضلع کونسل چوہدری اسلام الحق،کونسلر زاہد اقبال،کونسلر چوہدری ہارون الرشید گلشن،سائیں مطلوب