میئر میونسپل کارپوریشن چوہدری عثمان علی خالد نے کہاکہ جنگ ہو یا امن شہری دفاع کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔جب بھی کوئی قدرتی آفات جن میں سیلاب،زلزلے،آگ یا حادثات کے واقعات رونما ہوتے ہیں تو شہری دفاع کے رضاکار فوری موقع پر پہنچ کر اپنی بلا معاضہ خدمات سرانجام دیتے ہیں۔اس حوالے سے شہری دفاع کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو تیار رہنا چاہیے سماجی تنظیم تھنک اینڈ فکس کے زیر اہتمام شہری دفاع کے رضا کاروں کو عیدی دینے پر شکر گزار ہیں جھنوں نے عید کے موقع پر ان کی حوصلہ افزائی کی pid_admin April 19, 2023
آزادکشمیر کے سینئر بیور و کریٹ و پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم آزادکشمیر فیاض علی عباسی اور زرعی ترقیاتی بینک کے منیجر ذوالفقار علی عباسی کے والد ماجد جو اس دنیا سے رحلت کر گے ہیں کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ سیکٹر ایف ون میرپور میں ادا کر دی گی pid_admin April 18, 2023
میئر میونسپل کارپوریشن چوہدری عثمان علی خالد نے کہاکہ جنگ ہو یا امن شہری دفاع کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔جب بھی کوئی قدرتی آفات جن میں سیلاب،زلزلے،آگ یا حادثات کے واقعات رونما ہوتے ہیں تو شہری دفاع کے رضاکار فوری موقع پر پہنچ کر اپنی بلا معاضہ خدمات سرانجام دیتے pid_admin April 18, 2023
ڈسٹرکٹ بورڈ آف ایلیمنٹری ایجوکیشن نیلم نے ہشتم اور پنجم کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا۔ جماعت ہشتم کامجموعی رزلٹ 91 جبکہ پنجم کا88 فیصد رہا۔ہشتم کلاس سے 2677 پاس جماعت پنجم سے 3226 طلباء پاس ہوئے۔پہلی 20 پوزیشنوں کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردانہ خواجہ ذاکر حسین نے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسوان سید شفقت حسین کاظمی pid_admin April 18, 2023
آزاد کشمیر کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ چوہدری مختار حسین اور ریجنل چیئرمین ٹرانسپورٹ اتھارٹی و کمشنر چوہدری شوکت علی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل یاسر ریاض کی پرانی فوڈ ویگن گاڑیاں کے مالکان سے انتہائی اہم میٹنگ جس میں فیصلہ کیا گیا pid_admin April 18, 2023
کمشنر چوہدری شوکت علی نے ڈویژن میرپور کے تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دی ہیں کہ وہ رمضان المبارک کے اخری عشرے میں عید کی غرض سے اپنے گھروں میں آنے والوں کے لئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔پنلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی مانیٹرنگ کی جائے pid_admin April 17, 2023
ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے میرپور شہر میں عید کی شاپنگ کے لئے شہر کے مصروف کاروباری مراکز جن میں میاں محمد روڈ،رابی سنٹر،چائینہ مارکیٹ،بنگیال اور نفیس بیکری کے آس پا س کی دوکانوں پر آنے والے گاہکوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولیا ت کے لئے شام سے رات تک ڈی سی گارڈن پارکنگ کے لئے کھول دیاہے pid_admin April 17, 2023
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر آٹھ مقام بازار میں غیر قانونی پارکنگ کیخلاف مجسٹریٹ اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائی۔ pid_admin April 17, 2023
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ pid_admin April 14, 2023
آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے سیکرٹری خوراک منصور قادر ڈار نے آٹھ مقام بازار میں تجاوزات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ pid_admin April 14, 2023
حکومت آزادکشمیر اور یونیسف کے مابین ورک پلان کی دستاویزات پر دستخط کر دئیے گئے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی اور یونیسف کے ڈپٹی کنٹری نمائندہ ڈاکٹر انوسا کبورے نے ورک پلان دستاویزات پر دستخط کیے pid_admin April 14, 2023
ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر میرپور کی ہدایات پرتحصیلدار عمران یوسف نے شہر کے مختلف بازاروں پرانی ہٹیاں،نانگی بازار اور دیگر شہرمیں قصاب مارکیٹ کا پرائیویٹ گاڑی میں سرپرائز وزٹ کیا pid_admin April 14, 2023