میئر میونسپل کارپوریشن چوہدری عثمان علی خالد نے کہاکہ جنگ ہو یا امن شہری دفاع کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔جب بھی کوئی قدرتی آفات جن میں سیلاب،زلزلے،آگ یا حادثات کے واقعات رونما ہوتے ہیں تو شہری دفاع کے رضاکار فوری موقع پر پہنچ کر اپنی بلا معاضہ خدمات سرانجام دیتے


میئر میونسپل کارپوریشن چوہدری عثمان علی خالد نے کہاکہ جنگ ہو یا امن شہری دفاع کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔جب بھی کوئی قدرتی آفات جن میں سیلاب،زلزلے،آگ یا حادثات کے واقعات رونما ہوتے ہیں تو شہری دفاع کے رضاکار فوری موقع پر پہنچ کر اپنی بلا معاضہ خدمات سرانجام دیتے ہیں۔اس حوالے سے شہری دفاع کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو تیار رہنا چاہیے سماجی تنظیم تھنک اینڈ فکس کے زیر اہتمام شہری دفاع کے رضا کاروں کو عیدی دینے پر شکر گزار ہیں جھنوں نے عید کے موقع پر ان کی حوصلہ افزائی کی

Share This Post

More To Explore