وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی طرف سے میرپور شہر میں بڑھتی ہوئی یرقان کی بیماری کی روک تھام کے لئے شہریوں کو صاف شفاف پانی کی فراہمی کے لئے فوری طور پرضلعی انتظامیہ کو دی گئی ہدایات پر انتظامیہ اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے شہر بھر کے ٹیوب ویلوں اور مین واٹر ٹینک کی صفائی و ستھرائی پر کام شروع کردیا اس طرح واٹر سپلائی کی پائپ لائنوں کی لیکج کی بھی ہنگامی طور پر مرمت کی جارہی ہیں pid_admin May 9, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے ، تحریک آزادی کشمیر میری حکومت کی ترجیح اول ہو گی ،آزادکشمیر کو صیحیح معنوں میں تحریک آزادی کا بیس کیمپ بنائیں گے ۔۔سیاست صیحیح معنوں میں پیغمبری پیشہ ہے جس میں لوگوں کی خدمت چوبیس گھنٹے کرنا پڑتی ہے pid_admin May 8, 2023
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے دوران موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) انوار الحق اور وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ ،سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ بھی موجود تھے جبکہ وفاقی حکومت کی معاونت سپیشل اسسٹنٹ خزانہ طارق محمود پاشا pid_admin May 8, 2023
Prime Minister Azad Kashmir and Kashmir Chaudhry Anwar ul Haq while stressing the need for timely completion of ongoing projects, has directed the Department of Local Government and Rural Development authorities to ensure 100% utilization of development funds pid_admin May 8, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ میں داخل ہو چکا ہے لہذا بیرون ملک مقیم کشمیری بالخصوص برطانیہ میں مقیم تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو پورے شد ومد سے اُٹھانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ pid_admin May 8, 2023
ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے احکامات پر عملدرآمد کے سلسلہ میں انتظامیہ کے دفاتر کی صبح ساڑھے آٹھ بجے اچانک حاضری کی پڑتال کی۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر،افسر مال،تحصیلدار،نائب تحصیلدار،سرکل آفس اور فیلڈ سٹاف کے دفاتر کی پڑتال کی pid_admin May 8, 2023
وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔موسٹ سینئر وزیر /وزیر حکومت کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور، وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی سید شاہد محی الدین قادری، سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ادریس عباسی ،ڈائریکٹر جنرل شبیر عباسی، چیف (رورل ڈویلپمنٹ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات سید ابرار حید ر گردیزی، pid_admin May 8, 2023
President Azad Jammu and Kashmir Barrister Sultan Mehmood Chaudhry, while terming resolution of the Kashmir dispute as key to peace and stability in South Asia pid_admin May 5, 2023
Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Chaudhry Anwar-ul-Haq has strongly condemned India’s decision to hold a meeting of the G20 Tourism Working Group on May 22-24 in Srinagar, the capital of Occupied Jammu and Kashmir. In his statement, pid_admin May 5, 2023
سپریم کورٹ کے فیصلہ عنوانی عطاء الہی عباسی بنام آزاد حکومت وغیرہ کی تعمیل میں ویمن یونیورسٹی باغ کی تعمیر کے سلسلہ میں کوارٹر لی پراگریس رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کو وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی باغ ڈاکٹر عبدالحمید پیرزادہ نے رپورٹ پیش کر دی۔ سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر نے مقدمہ عنوانی عطاء الہی عباسی بنام آزادحکومت وغیرہ میں ویمن یونیورسٹی باغ کی تعمیر کے منصوبہ کے لیے رقبہ کے حصول اور تعمیر کے لیے احکامات جاری کرتے ہوئے pid_admin May 5, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں 22 سے 24 مئی کو جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کرنے کے بھارت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم انوارالحق نےکہا کہ بھارت کا غیر ذمہ دارانہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے pid_admin May 5, 2023
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی طرف سے گڈ گورننس کے احکامات پر عملدرآمد کے لیے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر میرپورسردار عبدالقادر نے صبح سویرے مختلف دفاتر میں افسران اور سٹاف کی حاضرچیکنگ کی۔انہوں نے محکمہ برقیات سٹی ون،سٹی ٹو،مین آفس اور سٹور ڈویژن،جنگلات،زراعت،پی ڈبلیو ڈی بلڈنگ ڈویژن کے دفاترمیں حاضری اور اوقات کارکی اچانک چیکنگ کی pid_admin May 5, 2023