News & Updates

Take a break and read all about it

وزیراعظم چوہدری انوارا لحق کی زیر صدار ت آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری،جنرل آفیسر کمانڈنگ 12ڈویژن، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری صاحبان حکومت، ڈویژنل کمشنر ز، ڈپٹی انسپکٹر جنرل صاحبان پولیس رینج،نمائیندگان سکیورٹی ادارہ جات، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سپیشل برانچ اور سپیشل سیکرٹری داخلہ نے شرکت کی