وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کا پیسہ ہمارے پاس امانت ہے جو اصل حقدار تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے pid_admin September 27, 2023
اسلام آباد،وزیراعظم۔آزادکشمیر چوہدری انوارالحق پونچھ کے دورے پر راولاکوٹ روانہ pid_admin September 26, 2023
برطانوی پارلیمنٹ کا کشمیر پارلیمانی گروپ کا وفد تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی معاونت میں دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں شیڈو منسٹر اینڈریو گوائن (Andrew (Gwynne ایم پی چیئرمین لیبر فرینڈز آف کشمیر یو کے، سام ٹیری ایم پی وائس چیئرمین اے پی پی جی برٹش پارلیمنٹ، شیڈو منسٹر ناز شاہ ایم پی وائس چیئرپرسن لیبر فرینڈز آف کشمیر یو کے، pid_admin September 26, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ اتحادی حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلیے پوری طرح کمربستہ ہے ،جب دیکھا کہ ٹیرف کی مد میں عوام پر بوجھ بڑھ گیا ہے pid_admin September 26, 2023
ڈائریکٹراطلاعات راجہ شاہد کھوکھر نے محکمہ اطلاعات کے نیوز کاسٹر محمد حنیف کی والدہ کی وفات پر انکے گھرجاکرتعزیت کی اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی pid_admin September 26, 2023
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے۔ لیکن اب بھارت اور بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجرکے قتل میں ملوث ہونے کاکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈین پارلیمنٹ میں واضح انکشاف کیا ہے pid_admin September 26, 2023
صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بین الاقوامی دہشت گرد ہے جب وہ 26ستمبر کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے آئے گا pid_admin September 25, 2023
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی اور کھیلوں کا محکمہ اس سلسلے میں تمام معاونت فراہم کرے گا pid_admin September 25, 2023
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی اقوام متحدہ میں تقریر کا خیرمقدم کیا ہے pid_admin September 25, 2023
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کشمیری عوام کا نظریاتی اور نہ ختم ہونے والا رشتہ ہے. پاکستان کو روشن رکھنے کے لئے کشمیری عوام اور حکومت ہمیشہ ساتھ ہیں pid_admin September 21, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر گلزار فاطمہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر سیکرٹری پاکستان ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر گلزار فاطمہ نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر کے جاری پروجیکٹس اور ادارے کو درپیش مشکلات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ pid_admin September 21, 2023
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ کیونکہ جنوبی ایشیاء میں امن کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل میں مضمر ہے اور یہ مسئلہ اُس وقت پیدا ہوا pid_admin September 20, 2023