مملکت پاکستان کے ساتھ یقین کا رشتہ ہے۔ماضی میں ٹیرف کی روایت یہ رہی کہ جو ٹیر ف پاکستان میں مختص ہوتا وہی آزادکشمیر میں بھی لاگو ہو جاتا۔ جب میں نے ٹیرف ایکٹ پرھا تو سمجھا کہ اپنے لوگوں کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ دنیا کی سستی بجلی ہم کشمیر میں پیدا کرسکتے ہیں
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سنٹرل بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری تقریب کے دوران خطاب

